حیدرآباد۔25۔مارچ (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے نے مہاراشٹرا کے شولا پور لوک سبھا حلقہ سے اور مرکزی وزیر حصی و خاندانی بہبود غلام نبی آزاد نے جمو کشمیر کے ادم پور کے
دوڑا حلقہ پارلیمنٹ سے آج پرچہ نامزدگی داخل کی۔ اس موقع پر انکے ساتھ جمو کمیر کے وزیر اعلی عمر عبد اللہ اور صدر پردے موجود تھے۔ اور سشیل کمار شنڈے کے ساتھ مہاراشٹرا کے وزیر اعلی شو راج سنگھ چوان اور این سی پی سربراہ شرد پوار موجود تھے۔